رقیب
By sumita-misraFebruary 29, 2024
تم غیر نہیں میں نے مانا
پھر بھی جب میرے گھر آنا
لازم ہے تمہارا
ذرا تکلف سے پیش آنا
جہاں میں رہتی ہوں
وہاں زمانہ رقیب ہے
کیوں بے وجہ ثبوت دیں
کون کتنا قریب ہے
پھر بھی جب میرے گھر آنا
لازم ہے تمہارا
ذرا تکلف سے پیش آنا
جہاں میں رہتی ہوں
وہاں زمانہ رقیب ہے
کیوں بے وجہ ثبوت دیں
کون کتنا قریب ہے
93781 viewsnazm • Urdu