سیہ ہے رات راہ تو سجھائی جائے
By swati-sani-reshamFebruary 29, 2024
سیہ ہے رات راہ تو سجھائی جائے
فلک پہ بندی چاند کی لگائی جائے
مجھے بھی حق ہے تجھ سے اختلاف کا
زمانے کو یہ بات بھی بتائی جائے
یہ نقشہ کھینچے چاہے جتنی سرحدیں
اے دوست اب یہ دشمنی مٹائی جائے
دلوں میں نفرتوں کی آگ جلتی ہے
محبتوں کی روشنی بڑھائی جائے
فلک پہ بندی چاند کی لگائی جائے
مجھے بھی حق ہے تجھ سے اختلاف کا
زمانے کو یہ بات بھی بتائی جائے
یہ نقشہ کھینچے چاہے جتنی سرحدیں
اے دوست اب یہ دشمنی مٹائی جائے
دلوں میں نفرتوں کی آگ جلتی ہے
محبتوں کی روشنی بڑھائی جائے
38031 viewsghazal • Urdu