نہیں ہوتا کبھی اچھا ہمارا
By rohit-gustakhFebruary 28, 2024
نہیں ہوتا کبھی اچھا ہمارا
اداسی سے رہا رشتہ ہمارا
میاں رنجش مصیبت بن گئی ہے
کہ باغی بن گیا لڑکا ہمارا
تمہاری ہی ترقی ہو گئی ہے
رقیبوں نے یہ دل توڑا ہمارا
محبت سے وہ دنیا ہی بدل دی
جہاں پر بھی چلا سکہ ہمارا
لگے تھے داؤں پر تم اور بیگم
کہ جوکر لے گئے اکا ہمارا
اداسی سے رہا رشتہ ہمارا
میاں رنجش مصیبت بن گئی ہے
کہ باغی بن گیا لڑکا ہمارا
تمہاری ہی ترقی ہو گئی ہے
رقیبوں نے یہ دل توڑا ہمارا
محبت سے وہ دنیا ہی بدل دی
جہاں پر بھی چلا سکہ ہمارا
لگے تھے داؤں پر تم اور بیگم
کہ جوکر لے گئے اکا ہمارا
10147 viewsghazal • Urdu