محبت کو پرائی کر رہی ہو

By rohit-gustakhFebruary 28, 2024
محبت کو پرائی کر رہی ہو
سنا ہے تم سگائی کر رہی ہو
یہاں بس زندگی اک تیرگی ہے
وہاں تم منہ دکھائی کر رہی ہو


قفس مایوس ہو کر رو رہا ہے
پرندے کی رہائی کر رہی ہو
غم دنیا سے آگے کچھ نہیں ہے
جہاں تم آشنائی کر رہی ہو


17687 viewsghazalUrdu