دل جلانے کا کام کرتا ہے
By sapna-jainFebruary 29, 2024
دل جلانے کا کام کرتا ہے
کر کے رسوا سلام کرتا ہے
اب محبت نہیں اسے مجھ سے
بس مرا احترام کرتا ہے
اس میں خوبی ہے بادشاہوں سی
ہر کسی کو غلام کرتا ہے
اس کی باتیں ہیں آیتوں جیسی
وہ خدا سا کلام کرتا ہے
اس سے پوچھو بچھڑ کے وہ بھی مجھے
یاد کیا صبح شام کرتا ہے
کر کے رسوا سلام کرتا ہے
اب محبت نہیں اسے مجھ سے
بس مرا احترام کرتا ہے
اس میں خوبی ہے بادشاہوں سی
ہر کسی کو غلام کرتا ہے
اس کی باتیں ہیں آیتوں جیسی
وہ خدا سا کلام کرتا ہے
اس سے پوچھو بچھڑ کے وہ بھی مجھے
یاد کیا صبح شام کرتا ہے
12608 viewsghazal • Urdu